اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سی بی ڈی پنجاب نے والٹن روڈ اپ گریڈیشن پر کام مزید تیز کر دیا

30 Dec 2023
30 Dec 2023

(لاہور نیوز) کیپٹن کرنل شیر خان شہید فلائی اوور کی کامیاب تکمیل کے بعد سی بی ڈی پنجاب نے والٹن روڈ اپ گریڈیشن پر کام مزید تیز کر دیا۔

سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین نے والٹن روڈ اپ گریڈیشن کے دورے کے بعد جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں سی او او سی بی ڈی پنجاب بریگیڈیئر ریٹائرڈ منصور جنجوعہ اور نیسپاک کے افسران موجود تھے۔

سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین کا کہنا تھا کہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر والٹن روڈ اپ گریڈیشن پر تمام مشینری اور ورک فورس کے ساتھ کام کر رہے ہیں، اولین ترجیح ہے کہ بارشوں سے پہلے والٹن روڈ پر سیوریج کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے