اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ایل ڈی اے سٹی کے الاٹیز کی10 سال بعد سنی گئی، آج قبضہ ملے گا

30 Dec 2023
30 Dec 2023

(لاہور نیوز) انتظار ختم،ایل ڈی اے سٹی کے الاٹیز کی10 سال بعد سنی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ذاتی کاوشوں سے ایل ڈی اے سٹی کے الاٹیز کو 10برس بعد آج پلاٹس کا قبضہ دیا جائے گا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی آج ایل ڈی اے سٹی کا دورہ کریں گے اور الاٹیز کو پلاٹس کے قبضے کے لیٹرز دیں گے۔ پہلے مرحلے میں ایل ڈی اے سٹی جناح سیکٹر سی بلا ک کے الاٹیز کو پلاٹس کا قبضہ دیا جا رہا ہے۔

 1200 کنال پر مشتمل سی بلاک میں 5،10،ایک کنال اور دو کنال کے رہائشی اور کمرشل 1612 پلاٹس ہیں، جناح سیکٹر،سی بلاک کے بعد مرحلہ وار دیگر بلاکس میں بھی ڈویلپمنٹ جلد از جلد مکمل کرکے قبضہ دیا جائے گا۔

 صوبائی وزراء عامر میر، اظفر علی ناصر، چیف سیکرٹری، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ، سیکرٹری ہاؤسنگ، سیکرٹری تعمیرات و مواصلات، کمشنر لاہور وڈی جی ایل ڈی اے، سی سی پی او لاہور، ڈپٹی کمشنر اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے