اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ضمانت منظوری کے باوجود تھری ایم پی او میں گرفتار شہری کی رہائی کا حکم

29 Dec 2023
29 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ضمانت کے باوجود تھری ایم پی او کے تحت نظر بند شہری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس چودھری عبد العزیز نے مری کے رہائشی نوید اکبر نامی شہری کی رٹ پٹیشن پر کیس کی سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے فیصل ملک ایڈووکیٹ اور سرکار کی جانب سے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پنجاب قاضی نعمان سرور عدالت پیش ہوئے۔

درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ میرے بھائی راجہ واحد اکبر کو خلاف قانون نظر بند کیا گیا، راجہ واحد اکبر کی ضمانت ہو چکی تھی جب اسے 22 دسمبر کو دوبارہ تھری ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا۔

عدالت نے شہری کی فوری رہائی کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے