اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

2023تاریخی عمارات کی بحالی کے حوالے سے شاندار رہا

29 Dec 2023
29 Dec 2023

(لاہور نیوز) 2023 تاریخی عمارات کی بحالی کے حوالے سے شاندار رہا۔ تاریخ کے متعدد نقوش کو بحال کر دیا گیا۔

2023کے اختتام پر تاریخ کے بے شمار نقوش ابھی ماضی کی نسبت کہیں زیادہ اچھی حالت میں دکھائی دینے لگے ہیں۔ رواں سال کے دوران روشنائی گیٹ، میاں میر لائبریری، شاہ غوث لائبریری ، بریڈلے ہال اور رحمت علی ہال سمیت دم توڑتی ہوئی متعدد تاریخی عمارات کو نئے سرے سے بحال کر دیا گیا جن سے اِن کی چمک دمک میں کہیں زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔

 ڈی جی پنجاب والڈ سٹیز اینڈ ہیرٹیج ایریاز اتھارٹی کامران لاشاری کا کہنا ہے احسن بات یہ بھی ہے کہ چٹا گیٹ، پانی والا تالاب ، مقبرہ جہانگیر، شاہی قلعے کے متعدد حصوں سمیت کئی دیگر مقامات پر بھی کام جاری ہے جس کے مکمل ہونے پر لاہور ایک نئے رنگ اور روپ میں دکھائی دے گا۔

کچھ شک نہیں کہ جاری منصوبوں کی تکمیل سے سیاحت کو مزید فروغ حاصلہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے