اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران پنجاب حکومت کا کریم بلاک مارکیٹ چوک میں انڈر پاس تعمیر کرنے کا پلان

28 Dec 2023
28 Dec 2023

(لاہور نیوز) ڈیزائن میں تبدیلی کے ساتھ ماضی کا ایک اور منصوبہ زندہ ہو گیا۔ کریم بلاک مارکیٹ چوک میں 2 ارب 80 کروڑ روپے سے انڈر پاس تعمیر کیا جائے گا۔

ایل ڈی اے نے پنجاب حکومت سے منصوبہ شروع کرنے کی استدعا کر دی۔ کریم بلاک مارکیٹ کے مقام پر فلائی اوور کے بجائے انڈر پاس کی تعمیر کا منصوبہ پیش کر دیا۔ کریم بلاک انڈر پاس کو سپلیمنٹری گرانٹ کے ذریعے شروع کرنے کی استدعا کی گئی۔ نگران پنجاب حکومت نے نئے ترقیاتی پیکیج میں کریم بلاک انڈر پاس کا منصوبہ شامل کر لیا۔

کریم بلاک انڈر پاس کی تعمیر کیلئے 2 ارب 80 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ لاہور نیوز نے کریم بلاک انڈر پاس کا ڈیزائن حاصل کر لیا۔

جناح ہسپتال سے کریم بلاک جانے والی سڑک پر انڈر پاس تعمیر ہو گا۔ انڈر پاس دو طرفہ اور دو دو لین پر مشتمل ہو گا۔ انڈر پاس کی تعمیر کے لئے اراضی ایکوائر نہیں کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے