اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزارت داخلہ کی آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل نہ کرنے کی درخواست

28 Dec 2023
28 Dec 2023

(ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل نہ کرنے کی درخواست کر دی۔

ذرائع کے مطابق سیکرٹری داخلہ نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے تبادلے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات قریب ہیں، ابھی دونوں افسروں کو تبدیل نہ کیا جائے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ سیکرٹری داخلہ کی سفارش سے متعلق حتمی فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے