اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کر لی

28 Dec 2023
28 Dec 2023

(ویب ڈیسک) وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کر لی۔

دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق تمام سفرا سے پاکستان کی خارجہ پالیسی سے متعلق مستقل کے لائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق کانفرنس میں سال 2023 کے دوران دیئے گئے اہداف اور ان پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا جائے گا، وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور سیکرٹری خارجہ وزرائے خارجہ کانفرنس کی سربراہی کریں گے۔

وزرائے خارجہ کانفرنس 29 سے 31 دسمبر تک جاری رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے