اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عماد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی ریکارڈ بنا دیا

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(لاہور نیوز) قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔

عماد وسیم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک سال کے دوران ایک ہزار رنز بنانے اور 50 وکٹیں لینے والے دنیا کے چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔

عماد وسیم سے قبل جو کھلاڑی یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ان میں کیرن پولارڈ، اظہر محموداور آندرے رسل شامل ہیں۔ کیرن پولارڈ نے یہ کارنامہ 2010، اظہر محمود نے 2012 اور آندرے رسل نے 2016 میں سرانجام دیا ۔

35 سالہ کھلاڑی نے بگ بیش لیگ میں میلبور ن سٹارز کی جانب سے آج اپنا پہلا میچ کھیلا جس دوران انہوں  نے 10 گیندوں پر 14 رنز بنائے اور ٹیم کی جیت میں کردار ادا کیا ۔

یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ عماد وسیم نے حال ہی میں قومی کرکٹ ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا ،تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کے اچانک اعلان نے بہت سے لوگوں کو شدید حیران کیا جبکہ وہ اپنے کیریئر کی بہترین پرفارمنس دے رہے تھے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے