اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا دورہ نیوزی لینڈ کیلئے کوچنگ سٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے کوچنگ سٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ بیٹنگ کوچ ایڈم ہولیوک اور ہائی پرفارمنس کوچ سائمن گرانٹ ہیلمٹ کو فارغ کیے جانے کا امکان ہے ، دونوں غیر ملکی کوچز کے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں کی جائے گی، دورہ نیوزی لینڈ کیلئے مخصوص بیٹنگ کوچ کا تقرر نہیں کیا جائے گا، نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں یاسر عرفات ہائی پرفارمنس کوچ کے فرائض انجام دیں گے ۔

 یاسر عرفات محمد حفیظ کے ہمراہ  بیٹنگ کوچ کی اضافی ذمہ داری بھی نبھائیں گے، ڈائریکٹر کرکٹ ٹیم محمد حفیظ بھی بیٹرز کو پیش آنے والے تکنیکی مسائل پر کام کرینگے، یاسر عرفات لاہور میں 28 دسمبر سے شروع ہونے والے ٹریننگ کیمپ کے کمانڈنٹ ہونگے۔

ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کی رائے  پر یاسر عرفات کی تعیناتی عمل میں لائی جا رہی ہے، محمد حفیظ کی مشاورت سے ہی باؤلنگ کوچز سعید اجمل اور عمرگل کی تعیناتی عمل میں لائی گئی تھی، ذکاء اشرف کی حتمی منظوری سے یاسر عرفات کی تعیناتی کا باقاعدہ اعلان کیا جائیگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے