اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ آسٹریلیا:قومی ٹیم کی سخت سکریننگ، جرمانوں کا بھی خدشہ

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(ویب ڈیسک) دورہ آسٹریلیا کے دوران قومی ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کی جانب سے کھلاڑیوں کیلئے نئے ایس او پیز وضع کردئیے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  نئے ایس او پیز میں کہا گیا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران اگر کوئی بھی کھلاڑی گراؤنڈ میں سویا ہوا دکھائی دیا یا وہ ایکٹو نظر نہ آیا تو اسے 500 ڈالر جرمانہ ہوگا۔

دوسری جانب قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے محمد حفیظ کی جانب سے نئی پابندیوں اور جرمانے کے اعلان پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

 کھلاڑیوں نے غیر رسمی گفتگو میں اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کو انڈر 16 کی ٹیم بنایا ہوا ہے اتنی سختی تو وہاں بھی نہیں ہوتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے