اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈز ریفرنسز: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت آج

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(ویب ڈیسک) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ ریفرنسز کی سماعت آج ہوگی۔

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے خلاف ریفرنسز کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں کریں گے۔

بانی پی ٹی آئی کی مذکورہ ریفرنس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواستوں پر بھی سماعت آج ہو گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں دو ریفرنسز دائر کیے ہیں، دونوں ریفرنسز کی پیروی کے لیے 5 رکنی ٹیم تشکیل دی جس نے کام شروع کر دیا ہے۔

اس کے علاوہ بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے اور مؤقف پیش کیا کہ الیکشن کمیشن نے غلط فہمی کا فائدہ اٹھا کر نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے