اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مکڈونلڈز نیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا آغاز کب تک جاری رہے گا؟تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

25 Dec 2023
25 Dec 2023

(ویب ڈیسک) سندھ اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مکڈونلڈز نیشنل اسکواش ٹورنامنٹ منعقد کیا جارہا ہے۔

رپورٹ کےمطابق ایونٹ پی ایس بی کوچنگ سینٹر، پی ایس ایف جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں 22 سے 25 دسمبر تک جاری ہے جس میں مختلف کیٹیگریز شامل ہیں۔

بوائز انڈر-9 (صوبائی) جبکہ بوائز انڈر 13، اور انڈر 15 (نیشنل) اور وومن  ایونٹ میں کامیاب پلیئرز کے لیے نقد انعام بھی رکھا گیا ہے۔

بوائز انڈر 13، اور انڈر 15 کے لیے ہر کیٹگری میں ایک لاکھ روپے، بوائز انڈر-9 کے لیے 50 ہزار روپے جبکہ وومن کیٹگری میں ایک ہزار امریکی ڈالر انعامی رقم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے