اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی پیسرز کو زیادہ سائیڈ ویز موومنٹ کیلئے رفتار بڑھانا پڑے گی: مچل سٹارک

25 Dec 2023
25 Dec 2023

(ویب ڈیسک) آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل سٹارک کا کہنا ہے میلبورن میں پاکستانی پیسرز کو زیادہ سائیڈ ویز موومنٹ کیلئے رفتار بڑھانا پڑے گی۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ کل سے میلبورن میں شروع ہو گیا، میچ سے قبل میزبان ٹیم کے فاسٹ باؤلر مچل سٹارک نے پاکستان کی پیس کم ہونے پر حیرانگی کا اظہار کر دیا ہے۔

میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل سٹارک نے کہا ہے کہ پرتھ ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی فاسٹ باؤلرز کا پیس کم ہو گیا جس پر مجھے بہت حیرت ہوئی، پاکستان کے زیادہ تر کھلاڑی 150 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ کرواتے ہیں، میلبورن میں پاکستانی پیسرز کو زیادہ سائیڈ ویز موومنٹ کیلئے رفتار بڑھانا پڑے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے