اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عثمان مختار سے نفرت ہے وہ بہت نخرے والے ہیں: اشنا شاہ

24 Dec 2023
24 Dec 2023

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نے کہا ہے کہ مجھے اپنے ساتھی اداکار عثمان مختار سے نفرت ہے کیونکہ وہ سیٹ پر بہت نخرے میں رہتے تھے۔

حال ہی میں اداکارہ اشنا شاہ نے غیر ملکی میگزین کے  یوٹیوب شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

پروگرا م کے دوران  میزبان نے اشنا شاہ سے سوال کیا کہ عثمان مختار کے ساتھ فلم چکڑ‘ میں کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا؟، جس پر اشنا شاہ نے کہا کہ "مجھے عثمان مختار سے نفرت ہے کیونکہ وہ بہت نخرے والے انسان ہیں"۔

ان کا کہنا تھا کہ جب ہم ’چکڑ‘ کی شوٹنگ کررہے تھے تو عثمان مختار مجھ سے بالکل بات نہیں کرتے تھے اور یہاں تک کہ میرے ساتھ بیٹھتے بھی نہیں تھے، میں فلم میں عثمان مختار کی بیوی کا کردار ادا کررہی تھی تو اس لیے سکرین پر ہم دونوں کی کیمسٹری اچھی ہونی چاہیے تھی لیکن وہ عام  طور تو مجھ سے بات تک نہیں کرتے تھے۔

اشنا نے مزید کہا کہ عثمان مختار کو جب معلوم ہوا کہ میں نے اُن کے بارے میں ایسے کہا ہے تو اُس کے بعد اُنہوں نے مجھ سے بات کرنا شروع کی، پوری شوٹنگ کے دوران وہ مجھے بہت تنگ کرتے تھے اور اب ہم دونوں کافی اچھے دوست بن گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے