اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد نواز آسٹریلیا میں لیفٹ آف سپنر نعمان علی کا متبادل بن گئے

24 Dec 2023
24 Dec 2023

(ویب ڈیسک) گزشتہ ایک برس سے ریڈ بال کرکٹ نہ کھیلنے والے محمد نواز کو لیفٹ آرم سپنر نعمان علی کے متبادل کے طور پر کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سلیکشن کمیٹی کی جانب سے منتخب ہونے والے محمد نواز نے گزشتہ 3 برس میں صرف 4 ریڈ بال میچ کھیلے ہیں۔

خیال رہے کہ محمد نواز جنوری میں نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈولڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 17 رکنی قومی سکواڈ میں بھی شامل ہیں۔

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ میں شامل نعمان علی کو اپینڈیکس کے آپریشن کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے، وہ جلد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ جائیں گے۔

دوسری جانب لیگ سپنر ابرار احمد کی فٹنس میں بھی بہتری آگئی ہے، انہوں نے بولنگ پریکٹس کا بھی آغاز کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 25 دسمبر کو فٹنس ٹیسٹ کے بعد ابرار احمد کے آسٹریلیا میں ٹھہرنے یا نہ ٹھہرنے کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے