اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستان کی بلاک بسٹر فلم' دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کو ویڈیو گیم میں بدل دیا گیا

23 Dec 2023
23 Dec 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف ترین بلاک بسٹر فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ'کو ویڈیو گیم کی شکل میں بھی پیش کردیا گیا۔

رپورٹ کےمطابق بلاک بسٹر فلم کے فائٹنگ مناظر اب ویڈیو گیم کی صورت میں بھی دستیاب ہوں گے اور لوگ اسے کھیل سکیں گے۔ہالی و وڈ کی متعدد فلموں پر پب جی گیمز بن چکی ہیں اور دنیا بھر میں شائقین انہیں پسند کرتے ہیں اور اب ایک پاکستانی فلم بھی اس دوڑ میں شامل ہوگئی ہے۔

فلمساز بلال لاشاری نے انسٹاگرام پر مداحوں کو خوشی کی خبر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اب مداح ’مولا جٹ‘ کو کھیل بھی سکتے ہیں۔لائیو ویڈیو گیم میں مولا جٹ اور نوری نت کی آواز کے ساتھ گیم کھیلنے والے ان کرداروں کے لباس بھی منتخب کرسکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے