اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

انمول بلوچ کے حالیہ فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

23 Dec 2023
23 Dec 2023

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ انمول بلوچ کے حالیہ فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

حال ہی میں اداکارہ انمول بلوچ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں  جن میں انہیں پیلے اور سفید رنگ کے حسین لباس میں کیمرے کے سامنے پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Anmol Baloch (@anmol_baloxh)

مذکورہ تصاویر میں انمول سج سنور کر بیڈ پرلیٹی اپنی اداؤں کے جلوے بکھیر رہی ہیں جبکہ اس پوسٹ کے منفرد کیپشن نے بھی سب کی توجہ اپنے جانب مبذول کروا لی۔

پوسٹ پر اداکارہ نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جہاں ان گنت تعریفیں سمیٹیں وہیں دوسری جانب کئی صارفین نے انمول کو تنقید کا بھی نشانہ بنایا۔

ایک صارف نے لکھا کہ ،'محض فالووز حاصل کرنے کے لیے پاکستانی فنکار ہر حد پار کرنے کو تیار رہتے ہیں۔'

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے