اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

’’ کپتان شان مسعود آئے گا تو ان سے سوال کیجئے گا‘‘ رضوان کا فین کو جواب

22 Dec 2023
22 Dec 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی دو روزہ پریکٹس میچ میں شائقین سے گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد رضوان سے میچ کے اختتام پر شائقین کرکٹر سوال کرتے ہیں کہ پہلے میچ میں آپکو کیوں ڈراپ کیا گیا، میلبرن ٹیسٹ میں آپ کھیلیں گے یا سرفراز احمد؟ جس پر وکٹ کیپر نے جواب دیا کہ کپتان شان مسعود آئے گا تو ان سے سوال کیجئے گا۔

ایک شائق نے پانچ دن پورے کھیلنے کا مشورہ دیا تو رضوان نے انہیں یہ کہہ کر خاموش کروادیا کہ ’’آپ آجائیں آپکو کھلا دیتے ہیں‘‘۔

واضح رہے کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پرتھ ٹیسٹ میچ میں آرام کروایا گیا تھا جبکہ انکی جگہ سابق کپتان اور سینئر کرکٹر سرفراز احمد کو موقع دیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے