اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹ آسٹریلیا نے 4 سالہ ملٹی کلچرل ایکشن پلان کی رونمائی کردی

22 Dec 2023
22 Dec 2023

(ویب ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے جنوبی ایشین کمیونیٹیز کیلئے کرکٹ کے میدان میں مزید مواقع پیدا کرنے کیلئے اپنا 4 سالہ ملٹی کلچرل پروگرام جاری کردیا۔

پلان کے مطابق جنوبی ایشین کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے 70 ہزار کھلاڑی آسٹریلین کرکٹ سٹرکچر کا حصہ ہیں جن کی تعداد کو بڑھا کر ایک لاکھ تک لے جانا ہے۔

تحقیق کے مطابق آسٹریلین کرکٹ کے پاتھ ویز گروپ پروگرام میں جنوبی ایشین کھلاڑیوں کی تعداد 18 فیصد تک ہے۔

ایلیٹ سطح پر ( فرسٹ کلاس، سٹیٹ کرکٹ، بگ بیش اور ویمنز بی بی ایل کی ٹیموں میں) جنوبی ایشین پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعداد 4.2 فیصد ہے۔

اسی طرح 1 لاکھ ساؤتھ ایشین آسٹریلین کرکٹ کے میچز دیکھنے سٹیڈیم کا رخ کرتے ہیں، کرکٹ آسٹریلیا اپنے ملٹی کلچرل ایکشن پلان کے ذریعے اس تعداد کو 2 لاکھ تک لے جانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

پلان کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا پہلی مرتبہ اپنا ملٹی کلچر ایمبیسیڈر پروگرام بھی لانچ کرے گا جبکہ زیادہ سے زیادہ جنوبی ایشین کوچ، امپائر، کلبوں میں رضاکار، میڈیا اور مینٹورز کو بھی آسٹریلین کرکٹ سٹرکچر میں لانے کی حکمت عملی بنائی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے