اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

زیر تربیت اے ایس پیز کا سیف سٹیز کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(لاہور نیوز) 51 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی نے بتایا ہے کہ وفد کو مختلف شعبوں بارے مینجنگ ڈائریکٹر محمد احسن یونس، چیف ایڈمنسٹریشن آفیسر شعیب محمود اور آپریشن کمانڈر شفیق احمد نے بریفنگ دی،زیر تربیت افسران کو انٹیگریٹڈ ایمرجنسی 15، فارنزک ایویڈنس کی اہمیت اور ای چالان سسٹم بارے بریف کیا گیا۔

ایم ڈی سیف سٹیز اتھارٹی نے کہا کہ پنجاب کے 19 شہروں میں ڈی آئی سی تھری سینٹرز قائم کر رہے ہیں، تمام اربن سینٹرز کو کیمروں سے کور کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

وفد کے شرکاء نے کہا کہ سیف سٹی آنا ٹریننگ کے خوشگوار تجربات میں سے ایک ہے، جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار منصوبہ کرائم فائٹنگ میں مثالی کردار ادا کر رہا ہے۔

ایس ایس پی آپریشنر آئی سی تھری رفعت بخاری نے زیر تربیت افسران کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے