اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل این جی نہ دینے پر غیر ملکی کمپنیوں کیخلاف معاملے کی کیا صورتحال ہے؟جانئے

19 Dec 2023
19 Dec 2023

(ویب ڈیسک) معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر2 غیرملکی کمپنیوں کیخلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان سے معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر2 غیرملکی کمپنیوں (گنور)اور( انی) کے خلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کی درخواست پر عالمی ثالثی عدالت لندن میں آئندہ ماہ کیس کی سماعت ہونے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے