اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نجکاری آرڈیننس کے تحت پی آئی اے کے معاملات چلانا شروع کر دیئے: فواد حسن فواد

19 Dec 2023
19 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے کہا کہ نجکاری آرڈیننس کے تحت پی آئی اے کے معاملات چلانا شروع کر دیئے۔

نگران وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے دنیا نیوز کے پروگرام ’دنیا کامران خان کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نجکاری سے متعلق 123 کیسز مختلف ہائی کورٹس میں زیر سماعت ہیں، نجکاری سے متعلق ہائی کورٹس میں بعض کیسز30 سال پرانے بھی ہیں، صدارتی آرڈیننس کا مقصد نجکاری شفاف وقابل احتساب بنانا ہے۔

فواد حسن فواد نے کہا کہ پی آئی اے پر آخری مراحل میں سکیم آف ارینجمنٹ طے کر رہے ہیں، پی آئی اے پر قرضوں کے بوجھ کا حل نکالنے کے لئے کام کر رہے ہیں، پی آئی اے کے اثاثوں کی مالیت کا تعین کرنا نجکاری کے لئے اہم عمل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے