اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سے چیئر پرسن نیشنل کمیشن آن چائلڈ رائٹس کی ملاقات

19 Dec 2023
19 Dec 2023

(لاہور نیوز) چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد سے چیئر پرسن نیشنل کمیشن آن چائلڈ رائٹس عائشہ رضا نے خصوصی ملاقات کی۔

ملاقات میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے مختلف اقدام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرپرسن این سی آر سی عائشہ رضا نے تشدد کی شکار کمسن ملازمہ رضوانہ سے بھی  ملاقات کی اور رضوانہ کے علاج معالجے کیلئے چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی کوششوں کی تعریف کی۔

سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے کئے گئے اقدام کے بارے میں آگاہ کیا اور چیئر پرسن نیشنل کمیشن آن چائلڈ رائٹس کو مل کر کام کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے