اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا جی ون مارکیٹ میں چھاپہ، 30 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ

19 Dec 2023
19 Dec 2023

(لاہور نیوز) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے جی ون مارکیٹ اور چونیاں میں چھاپے مارے۔

چھاپے کے دوران ساڑھے تین ہزار لٹر دودھ، 140 لٹر ناقص غیر معیاری آئل، 50 کلو ناقص زائد المیعاد گوشت، انڈے، 10 کلو نان فوڈ گریڈ پیکنگ میٹریل سمیت ممنوعہ کیمیکل تلف کر دیا گیا۔

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہے کہ ناقص انتظامات پر ایک ریسٹورنٹ بند، 8 فوڈ پوائنٹس کو ایک لاکھ 60 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ لاہور سپلائی کے لئے آنے والا 35 سو لٹر ملاوٹی دودھ چونیاں بائی پاس پر تلف، 60 ہزار جرمانہ عائد کیا گیا۔

جوہر ٹاؤن جی ون مارکیٹ میں 30 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی اور بہتری کے لئے 21 کو اصلاحی نوٹس جاری کئے گئے۔ خوراک کے معیار پر زیرو ٹالرنس پر عمل کیا جا رہا ہے۔ ملاوٹ کرنے والے عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے