اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا پہلی بار ویمنز امپائر، کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ

19 Dec 2023
19 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی بار ویمنز امپائر اور کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ برس جنوری اور فروری میں لاہور میں ہوگا۔

پی سی بی کے امپائرنگ اور کوچنگ کے چار روزہ کورس میں سابق کرکٹرز کو ترجیح دی جائے گی۔

کورس میں کامیاب ہونے والی خواتین کو آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں خواتین پینل آف امپائرز میں شامل کیا جائے گا، خواتین امپائرز ریجن، ضلع اور کلب سطح کے میچز کی ذمہ داری ادا کریں گی۔

چار روزہ کورس کے ابتدائی 3 روز خواتین امپائرز کو قوانین، قواعد و ضوابط اور کھیل کے قواعد کے بارے میں بنیادی معلومات فراہم کی جائے گی۔

کورس کے آخری روز تحریری ٹیسٹ، فٹنس ٹیسٹ اور انٹرویوز لیے جائیں گے، خواہشمند خواتین 31 دسمبر تک آن لائن اپنی رجسٹریشن  کروا سکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے