اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فاطمہ ثناء کا نیوزی لینڈ میں ٹی 20 لیگ کیلئے کینٹربری کیساتھ معاہدہ

19 Dec 2023
19 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء کا نیوزی لینڈ میں ٹی 20 لیگ کیلئے معاہدہ ہو گیا۔

فاطمہ ثناء خواتین سپر سمیش ٹی 20 میں کینٹربری میجیشئینز کی نمائندگی کریں گی، فاسٹ باؤلر کو ابتدائی 6 میچز کیلئے سائن کیا گیا ہے،فاسٹ باؤلر فاطمہ ثناء قومی ٹیم کے ساتھ دورہ نیوزی لینڈ پر تھیں۔

فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں ٹی 20 لیگ کھیلنا میرے لیے اچھا موقع ہے، میں اپنی ٹیم کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کی کوشش کروں گی۔

واضح رہے کہ قومی فاسٹ باؤلر فاطمہ ثناء اس سے قبل سی پی ایل بھی کھیل چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے