اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم نرخوں میں کمی کے باوجود تعمیراتی مٹیریل کی قیمتیں نیچے نہ آئیں

19 Dec 2023
19 Dec 2023

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود تعمیراتی مٹیریل کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں۔

ہوشربا مہنگائی سے ترقیاتی منصوبوں  کی لاگت  40 فیصد   بڑھ گئی، پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے بلڈنگ مٹیریل کی قیمتیں بھی بڑھیں تاہم  اب  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے شہر میں جاری  منصوبوں کی لاگت پر کوئی فرق نہ پڑا۔

حکومت کو تعمیراتی منصوبوں کی اضافی لاگت بدستور برداشت کرنی پڑ رہی ہے،ایل ڈی اے نے جاری ترقیاتی منصوبوں کے پی سی ون میں کوئی کمی نہیں کی، ایل ڈی اے کی جانب سے آئندہ ہونے والی ادائیگیوں میں ڈی ایسکلیشن کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے