اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رحجان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 452 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا تاہم کاروباری روز کا اختتام بڑی مندی کے ساتھ ہوا۔سٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد 100 انڈیکس 935 پوائنٹس کمی کے ساتھ 65 ہزار 205 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 16 ارب 27 کروڑ 71 لاکھ 68 ہزار 710 روپے مالیت کے 96 کروڑ 33 لاکھ 83 ہزار 501 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے