اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

انسان کا اندر امیر ہوجائے تو منفی سوچ ختم ہوجاتی ہے:خلیل الرحمان قمر

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(لاہور نیوز) معروف لکھاری خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ انسان کا اندر امیر ہوجائے تو منفی سوچ ختم ہوجاتی ہے۔

مشہور مصنف خلیل الرحمان قمر نے موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں مؤثر ابلاغ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توہین کرنے کا جذبہ اخلاقی گراوٹ کی نشانی ہے، کسی کو کمتر سمجھنا بھی نفسیاتی خرابی کی وجہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صبر ، درگزر اور سننا اچھے ابلاغ کی نشانی ہے، دنیا کا سب سے بڑا استاد انسان کے اندر ہوتاہے۔کمانڈنٹ ٹریننگ کالج سید حشمت کمال نے سیشن کے اختتام پر خلیل الرحمان قمر کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے