اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں 23 ملزموں کی درخواست ضمانت منظور

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(لاہور نیوز) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں ٹک ٹاکر ملک منیب سمیت 23 ملزموں کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری منظور کر لی۔

عدالت نے دو دو لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں، ٹک ٹاکر ملک منیب کی جانب سے رانا رباب اکرم نے دلائل دیئے، عدالت نے ملزم محمد عمران اور آصف عاشق کی ضمانتیں خارج کر دیں، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 25 ضمانتوں پر فیصلہ سنایا۔

ملزموں کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے، عدالت نے دیگر ملزموں کی ضمانتوں پر 21 دسمبر کو دلائل طلب کر لئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے