اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت ٹیکس اہداف سے مخصوص شرح ٹیکس دینے والوں پر خرچ کرے، طارق محمود میو

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(ویب ڈیسک) لاہور ٹیکس بار کے سینئر ممبر اور سابق چیئرمین سیلز ٹیکس ریفنڈز کمیٹی طارق محمود میو نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس اہداف میں سے ایک مخصوص شرح ٹیکس دینے والوں کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنے کیلئے فکس کرے۔

’’ ٹیکس اور عوام مذاکرے ‘‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت ٹیکس دینے والوں کو دوسرے لوگوں سے ہٹ کر مراعات دے، دعویٰ ہے اتنے لوگ ٹیکس نیٹ میں آئیں گے جنہیں ایف بی آر کیلئے سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔

طارق محمود میو  نے کہا ٹیکس سے حاصل ہونے والی آمدن کا آڈٹ عوام کے سامنے لایا جائے تو اس سے بھی حکومتی اعتماد بحال ہو گا ،انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے ریفنڈز کی فوری ادائیگی کا طریقہ کار وضع کیا جائے تاکہ کاروباری افراد ریفنڈز نہ ملنے پر دلبرداشتہ نہ ہوں اور نہ اپنے کاروبار بند کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے