اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں مالی سال میں پارلیمنٹرینز کی سکیموں کیلئے فنڈز کا اجراء روکنے کی تجویز

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(ویب ڈیسک) رواں مالی سال کے دوران پارلیمنٹرینز کی سکیموں کیلئے مزید فنڈز کا اجراء روکنےکی تجویز سامنے آ گئی۔

ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے پارلیمنٹرینز کی ترقیاتی سکیموں کے بجٹ میں 29 ارب کی کٹوتی کا پلان بنا لیا ہے۔ اس فیصلے سے آئی ایم ایف کا ہدف پورا کیا جا سکتا ہے اور جن سیاسی حلقوں کے تحفظات ہیں ان کو بھی دور کرنے میں مدد ملے گی۔ ارکان پارلیمنٹ کی سکیموں کیلئے مختص 90 ارب 12 کروڑ کے بجٹ میں سے 61 ارب 28 کروڑ جاری ہو چکے ہیں۔ نگران حکومت نے پارلیمنٹرینز  کی سکیموں کیلئے فنڈز کے اجراء پر پابندی لگانے کی تیاری کر لی ہے۔

ذرائع کے مطابق رواں مالی سال میں پارلیمنٹرینز کی سکیموں کیلئے فنڈز کا اجراء روکنے کی تجویز زیرغور ہے۔ ایسا کرنے سے تقریباً 39 ارب روپے کے فنڈز جاری نہیں ہو سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے