اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پرتھ ٹیسٹ چوتھے روز ہی ختم ہونے پر واکا سٹیڈیم کے کیوریٹر کو تنقید کا سامنا

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ چوتھے روز ہی ختم ہونے پر واکا سٹیڈیم کے کیوریٹر کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق چوتھے روز سٹیڈیم کی پچ بیٹرز کے لئے محفوظ نہیں تھی۔ دونوں ٹیموں (پاکستان اور آسٹریلیا) کے بیٹرز کو چیلنجنگ کنڈیشنز درپیش تھیں۔ میچ کے دوران شائقین کا ہجوم بھی کم تھا اور پچ بھی معیاری نہیں تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مارنوس لبوشین کے ہاتھ کی انگلی پر گیند لگی، سکین کرایا گیا، خرم شہزاد کی گیندوں کو غیر معمولی طور پر باؤنس ملتا رہا۔

اس حوالے سے سابق آسٹریلین وکٹ کیپر این ہیلی کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی سیزن کا پہلا ٹیسٹ برسبین میں ہونا چاہیے جبکہ سابق کرکٹر سائمن او ڈونل کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ آئی سی سی اس پر کیا ایکشن لیتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے