اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پنجاب حکومت کا انڈر 16 کے کھلاڑیوں کو وظیفہ دینے کا اعلان

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران حکومت پنجاب نے انڈر 16 کے ہر کھلاڑی کو وظیفہ دینے کا اعلان کر دیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر کھیل وہاب ریاض نے کہا کہ پنجاب کے کھلاڑیوں کو آگے  لے جانے کے لئے اقدامات کریں گے، صوبے میں کھیلوں کے لئے 2 سال کا شیڈول تیار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انڈر 16 پروفیشنل سپورٹس کے لئے الگ الگ کیلینڈرز تیار کئے ہیں، انڈر 16 کے ہر کھلاڑی کو 10 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔

وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ 18 کھیلوں کے لئے پروفیشنل ٹیمیں بنائیں گے، ابتدائی طور پر 6 کھیلوں کے مقابلے کروائے جائیں گے۔

مشیر کھیل نے مزید کہا ہے کہ پنجاب میں کھیلوں کے لئے تمام سہولیات مہیا کر رہے ہیں، کھیلوں کا فروغ پنجاب حکومت کی ترجیح ہے جبکہ کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے کے فروغ کے لئے بھی کوشاں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے