اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نئی کے بعد پرانی موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(لاہور نیوز) نئی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پرانی بائیکس کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔

میکلوڈ روڈ پر سیکنڈ ہینڈ بائیکس کی خریدوفروخت کا کاروبار ٹھنڈا پڑ گیا،مارکیٹ میں گاہک نہ ہونے کے برابر  رہ گئے،پرانی بائیکس کی قیمتوں میں بھی چالیس فیصد تک اضافہ ہو گیا جس سے خریدار اور دکانداردونوں ہی پریشان ہیں۔

 دکانداروں  کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال 70 سے 75ہزار روپے میں ملنے والی موٹرسائیکل اب 90ہزار سے ایک لاکھ تک  ہے، موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔

دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ سیکنڈ ہینڈ موٹرسائیکلوں  کی قیمتیں  سن کر واپس لوٹ جاتے ہیں، نئی موٹرسائیکل  پہلے ہی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہے اب پرانی موٹر سائیکل خریدنا بھی غریب کے بس کی بات نہیں رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے