اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(لاہور نیوز) انٹر سٹی ٹرانسپورٹروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق انٹر سٹی ٹرانسپوٹروں کی جانب سے کرایوں میں 5 سے 10 فیصد تک کمی کی گئی  جس کا اطلاق فوری کر دیاگیا ہے، کرایوں میں کمی کے بعد لاہور سے کوئٹہ کا کرایہ 5300 سے کم کر کے 4800 کر دیا گیا۔

لاہور سےفیصل آباد کا کرایہ 850 سے 750 روپے ،راولپنڈی کا کرایہ 1350روپے سے 1250 روپے، مردان کا کرایہ 2200 سے 2000روپے جبکہ پشاور کا کرایہ 2400سے 2200 روپے کر دیا گیا۔

لاہور سے کراچی کا کرایہ 5500 سے 5000 روپے جبکہ باجوڑ کا کرایہ 2800سے کم ہو کر 2500 روپے ہو گیا، تمام انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کمپنیوں نے نئے کرایہ نامے آویزاں کر دیئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے