اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

محبوب مرزا نے ڈرامہ سیریز' رضیہ ' میں بہترین اداکاری کاایوارڈ اپنے نام کرلیا

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(ویب ڈیسک) مشہور ڈرامہ سیریز ’رضیہ‘ میں جاندار پرفارمنس پر محب مرزا نے بہترین اداکاری کا ایوارڈ جیت لیا۔

رپورٹ کے مطابق اداکار محب مرزا نے انسٹاگرام پر ایوارڈ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے اور ایوارڈ جیتنے پر شکر گزاری کے جذبات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے ایوارڈ تقریب کے ججوں اور جیوری کا بھی شکریہ ادا کیا جس میں مرینہ خان، ماریہ وسری، روبینہ اشرف، نادیہ خان اور مکرم کلیم شامل تھے۔

رضیہ‘ میں محب مرزا نے ’سلیم‘ نامی شخص کا کردار ادا کیا ہے جو معاشرے کے مختلف طبقوں کیلئے تعلیم کے حصول میں رکاوٹوں پر آگاہی پیدا کرتا ہے۔واضح رہے کہ ڈرامہ آئیکون ایوارڈز 2023 کے پہلے ایڈیشن میں ڈرامہ سیریل ’رضیہ‘ نے آٹھ شعبوں میں ایوارڈ اپنے نام کیے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے