اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین کلاسک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ ،سائبل سہیل نے پاکستان کو سلور میڈل جتوادیا

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(ویب ڈیسک) ملائیشیا میں ہونے والی ایشین کلاسک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی سائبل سہیل نے سلور میڈیل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا۔

ایشین کلاسک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ ملائیشیا کے شہر جوہر بہرو میں ہوئی جہاں پاکستان سمیت دیگر ایشیائی ممالک سے تعلق رکھنے والی خواتین ویٹ لفٹرز نے حصہ لیا اور اپنی طاقت کو آزمایا۔

چیمپئن شپ میں پاکستان کی سائبل سہیل نے ایشین کلاسیک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا۔سائبل سہیل نے یہ سلور میڈل 47 کے جی کٹگری میں جیتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے