اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی ٹی او کا بغیر لائسنس اور کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا حکم

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(لاہور نیوز) سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے بغیر لائسنس اور کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا۔

چیف ٹریفک آفیسر لاہور عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، کم عمر بچوں  کو گاڑی اور موٹرسائیکل دینے والوں کے ساتھ بھی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

ٹریفک پولیس حکام کے مطابق بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف اب تک   18 ہزار 180 مقدمات درج کر کے گاڑیاں تھانوں میں بند کی گئی ہیں، بغیر لائسنس کار ڈرائیونگ پر 2 ہزار جبکہ  موٹرسائیکل چلانے پر 16 ہزار 211 مقدمات کا اندراج کیا گیا ہے۔

حکام نے بتایا ہے کہ کم عمر ڈرائیونگ پر 9 ہزار 147 مقدمات درج ہوئے اور گاڑیوں کو مختلف تھانوں میں بند کروایا گیا ہے، بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے پر48 پولیس ملازمین کیخلاف بھی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے