اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صنم سعید نے اپنا نام پسند نا ہونے کی وجہ بتا دی

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے پچپن میں اپنا نام پسند نا ہونے کی وجہ بتا دی۔

حال ہی میں اداکارہ صنم سعید نے نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

میزبان نے اداکارہ سے بچپن میں اپنانام پسند نہ ہونے کی وجہ پوچھی جس پر صنم کا کہنا تھا کہ  میرا نام ہر گانے میں استعمال ہوتا تھا جس پر جب بھی کسی انکل آنٹی کو میرے نام کے بارے میں علم ہوتا تو وہ کوئی گانا گنگنانے لگ جاتے تھے ۔

انہوں نے بتایا کہ یہ بھی حقیقت ہے کہ سکول میں مجھے کسی دوست یا بچے نے اس نام سے تنگ نہیں کیا۔

محبت سے متعلق ایک سوال کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ آج سے 10 سال پہلے مجھے یہی لگتا تھا کہ محبت وغیرہ کچھ نہیں لیکن زندگی نے مجھے یہ بات سکھا دی ہے کہ اگر آپ کی پوری زندگی میں کوئی ایسے خیال رکھنے والا یا پھر کوئی ایسا ہو جو ہمیشہ آپ کو خود سے پہلے ترجیح دیتا ہو تو اس پر یقین کرنا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے