اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار کمال احمد رضوی کو دنیا سے رخصت ہوئے 8 برس بیت گئے

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(لاہور نیوز) معروف اداکار، مصنف اور ادیب کمال احمد رضوی کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے۔

جاندار اداکاری، مزاح نگاری میں مہارت،کمال احمد رضوی بھارتی صوبہ بہار میں 1930ء میں پیدا ہوئے اور قیام پاکستان کے بعد 19 سال کی عمر میں ہجرت کر کے پاکستان آگئے، انہوں نے فنی کیریئر میں ریڈیو اور سٹیج پر بھی کردار نگاری کی، ان کا شمار پاکستان کے سٹیج کے بانیوں میں کیا جاتا ہے۔

کمال احمد رضوی کو اداکاری کے میدان میں ڈرامہ ’’الف نون‘‘ سے شہرت ملی، مسٹر شیطان، صاحب بی بی، غلام اور آدھی بات ان کے معروف ڈرامے ہیں۔

مرحوم اداکاری کے ساتھ ساتھ ادبی شوق بھی رکھتے تھے اور مشہور ڈائجسٹ تہذیب، آئینہ اور شمع کے ایڈیٹر بھی رہے، کمال احمد رضوی نے کئی ریڈیو اور ٹی وی ڈرامے بھی تحریر کئے۔

پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریز الف نون سے ملک گیر شہرت حاصل کرنے والے کمال احمد رضوی علالت کے باعث 17 دسمبر 2015ء کو 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے