اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شادی والے گھر میں صف ماتم بچھ گیا،باغبانپورہ میں 4 افراد قتل

16 Dec 2023
16 Dec 2023

(لاہور نیوز)باغبانپورہ میں مہندی کی تقریب سے واپس آنے والی کار پر فائر نگ کرکے4 افراد کو قتل کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق  باغبانپورہ کے علاقہ سلامت پورہ میں مہندی کی رسم سے واپس آنے والی کار پر  نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند گولیاں برسادیں،فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہایک خاتون کو ملزم نے گاڑی سے باہر نکال کر دوبارہ فائرنگ کی اور ٹھوکریں بھی ماریں۔

رپورٹ کےمطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔  پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جبکہ ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے