اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاطف اسلم کا میڈیکل لیبارٹری کے قیام کیلئے بڑا عطیہ، گلوکار نے کتنی رقم دی ؟جانئے

16 Dec 2023
16 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف ترین گلوکار عاطف اسلم نے میڈیکل لیبارٹری کے قیام کیلئے2 کروڑ روپے عطیہ کیے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق گلوکار کی طرف سے عطیے کی رقم ویلفیئر آرگنائزیشن جے ڈی سی کو دی گئی ہے جو اس رقم کو اپنے ہیلتھ پروجیکٹ میں استعمال کرے گی۔عاطف اسلم نے کچھ عرصہ قبل سفاک اسرائیلی افواج کے ہاتھوں ظلم و ستم کے شکار فلسطینی عوام کے لیے 15 ملین کی امداد بھی عطیہ کی تھی۔

مداحوں کی جانب سے گلوکار کے انسانیت کیلئے ڈونیشن کو بہت پسند کیا جارہا ہے اور وہ اس پر عاطف اسلم کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے