اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عامر جمال کرکٹ سٹار بننے سے پہلے اپنا گھر کیسے چلاتے تھے؟قومی کرکٹر کا بڑا نکشاف

16 Dec 2023
16 Dec 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عامر جمال نے کرکٹ سٹار بننے سے قبل ٹیکسی ڈرائیور ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق میانوالی سے تعلق رکھنے والے باولر  عامر جمال نے پی سی بی کے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ گھر چلانے کے لیے صبح اور شام کو پرائیویٹ ٹیکسی چلاتے رہے۔انہوں نے بتایا کہ وہ دوپہر میں کرکٹ کھیل کر اپنے کھیل میں نکھار لانے کی کوشش کرتے رہے، زیادہ حوصلہ افزائی نہ ہونے پر ایک بارکلب کرکٹ کھیلنے آسٹریلیا بھی گئے، پھر گریڈ2 کھیلنے کی خاطر واپس آئے تو موقع نہیں مل پایا۔

عامر جمال کا مزید کہنا تھا کہ  مشکلات سے ہمت ہارنے کے بجائے مزید محنت کی، وہ پاکستان کے تربیتی کیمپ میں بطور نیٹ باولر بھی شامل رہے،ان کے مطابق جب پہلی بار ٹیم میں شمولیت کا سنا تو یقین نہیں آیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے