اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غازی آباد پولیس کی کارروائی، سر عام اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزمان گرفتار

16 Dec 2023
16 Dec 2023

(لاہور نیوز) غازی آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سرعام اسلحہ کی نمائش کرنے والے 02 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کر لئے۔

ترجمان پولیس کینٹ ڈویژن کے مطابق ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر ناجاٸز اسلحہ کے خلاف پولیس ان ایکشن ہے۔ غازی آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سرعام اسلحہ لہرانے اور نمائش کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں فہد اور حماد شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضہ سے 02 پستول اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ایس پی کینٹ نے ایس ایچ او غازی آباد دانیال یونس اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔ انہوں نے کہا ناجاٸز اسلحہ، شو آف ویپن، ہواٸی فاٸرنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے