اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس کار حادثہ کیس: ملزم کی عمر کے تعین کیلئے دوبارہ ٹیسٹ کرانے کی اجازت

16 Dec 2023
16 Dec 2023

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈیفنس کار حادثے میں چھ افراد کی ہلاکت کے کیس میں گرفتار ملزم افنان کی عمر کے تعین کیلئے دوبارہ ٹیسٹ کی اجازت دے دی۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔

پولیس کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ملزم افنان کی عمر کے تعین کیلئے ٹیسٹ پہلے دو ڈاکٹرز نے کیا، ملزم کی عمر کے تعین کیلئے پہلے ٹیسٹ کی رپورٹ تسلی بخش نہیں آئی، ملزم افنان کے دوبارہ عمر کے تعین کے لیے بارہ رکنی ڈاکٹرز کا بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے عدالت سے استدعا کی کہ دوبارہ عمر کے تعین کا ٹیسٹ کروانے کا حکم دیا جائے، عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزم افنان کی عمر کے تعین کیلئے ٹیسٹ دوبارہ کرانے کی اجازت دے دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے