اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی مختلف کارروائیاں ، 348 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد

15 Dec 2023
15 Dec 2023

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف ) نے پانچ کارروائیوں کےدوران 348 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ ایک ملزم گرفتارکرلیا گیا۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں لاہور، پشین، زخہ خیل، خیبر اورڈیرہ اسماعیل خان میں کی گئیں ، کارروائی کے دوران 36 آئس بھرے کیپسولز ،312 کلو گرام افیون برآمد کی گئی ۔

ترجمان کاکہنا ہے کہ کارروائی میں33 کلو200گرام چرس،3 کلو 300گرام آئس بھی برآمد کی گئی جبکہ گرفتار ملزم کےخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے