اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق

15 Dec 2023
15 Dec 2023

(ویب ڈیسک) اگلے سال ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق پاک بھارت میچ سے متعلق اتفاق آئی سی سی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے درمیان ہوا، ایزن ہاور سٹیڈیم نیویارک سے 25 کلومیٹر دور لانگ آئی لینڈ میں ہے۔

رپورٹس کے مطابق پاک بھارت میچ کے لیے سٹیڈیم میں 34 ہزار شائقین موجود ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق امریکی شہر فلوریڈا اور ٹیکساس بھی ورلڈ کپ مقابلوں کے میزبان ہوں گے جبکہ ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل کی میزبانی بارباڈوس کرے گا۔

برطانوی اخبار کے مطابق آج دبئی میں آئی سی سی اجلاس میں شیڈول کو حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے مشترکہ میزبان امریکا اور ویسٹ انڈیز ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے