اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وارنر جیسے کوالٹی بیٹر کے سامنے باؤلنگ چیلنج ہوتا ہے، عامر جمال

14 Dec 2023
14 Dec 2023

(لاہور نیوز) آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے آل راؤنڈر عامر جمال نے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر جیسے کوالٹی بیٹر کے سامنے باؤلنگ کرنا چیلنج ہوتا ہے، وارنر نے اچھی اننگز کھیلی۔

 پرتھ ٹیسٹ میں پہلے دن کے کھیل کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر جمال نے کہا کہ ڈیبیو ٹیسٹ کے پہلے دن باؤلنگ میں مزا آیا، دوسرے سپیل میں ردھم آگیا تھا جس کے بعد اور زیادہ مزہ آیا۔

انہوں نے کہا کہ وکٹ کے لحاظ سے کچھ رنز ہم نے زیادہ دیے لیکن ریکور اچھا کرلیا تھا، ٹیسٹ کرکٹ ایک بڑی کرکٹ ہے لیکن جب آپ نے محنت کی ہو تو پھر مشکل نہیں ہوتی۔

قومی کرکٹر نے مزید کہا کہ کوشش کریں گے کل آسٹریلوی ٹیم کو جلد آل آؤٹ کر لیں، خرم شہزاد کے ساتھ باؤلنگ کرنا اچھا لگا، دونوں ایک دوسرے کو اعتماد دیتے رہے۔

خیال رہے کہ پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز کے کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کے لاٹھی چارج کی بدولت 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لیے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے