اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

معین خان کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کونسے3 کھلاڑیوں پر اعتماد نہیں؟جانئے

14 Dec 2023
14 Dec 2023

(ویب ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ڈائریکٹر معین خان نے احمد شہزاد، شرجیل خان اور عمر اکمل پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔

تفصیلات کےمطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ یہ سب بڑے نام ضرور ہیں اور ان کی پرفارمنس بھی ہوگی لیکن اس بار یہ ہمارے پلان کا حصہ نہیں ہیں۔

معین خان سے سوال کیا گیا کہ احمد شہزاد، عمر اکمل اور شرجیل خان نے ڈومیسٹک میں پرفارمنس بھی دی ہے پھر کیا وجہ ہے کہ کسی ٹیم نے ان تینوں کو منتخب نہیں کیا؟

معین خان نے واضح کیا کہ عمر اکمل، احمد شہزاد اور شرجیل خان کی قابلیت سے انکار نہیں تاہم اس بار ٹیم کوئٹہ کے پلان میں یہ تینوں کھلاڑی شامل نہیں۔ ہم نے اس بار جس اسکواڈ کا انتخا ب کیا ہے اس سے کافی امیدیں وابستہ ہیں۔ یقین ہے کہ کوئٹہ کی ٹیم فائنل تک رسائی میں کامیاب ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے